@muhammadasaddilshad's reel — transcript & breakdown

Plays

902.5K

Likes

63.4K

Comments

488

Engagement Rate

7.08%

Create your own version

Use this post as inspiration to create your own

Remix
Holographic Concert Reality
2:13

Audio

The video contains only spoken words with no background music.

Caption

Holographic Concert Reality

Hook

آج سے کوئی 1500 سال پہلے اگر کوئی یہ کہتا کہ انے والے وقتوں میں ایک ایسی ڈیوائس ہوگی جس سے ایک انسان دنیا کے ایک کونے میں کھڑے ہو کر دنیا کے دوسرے کونے میں کھڑے انسان کو سن سکتا ہوگا یا دیکھ سکتا ہوگا۔

0:00Hook

The speaker draws an analogy between historical predictions and current technological advancements to capture the audience's attention.

“آج سے کوئی 1500 سال پہلے اگر کوئی یہ کہتا کہ انے والے وقتوں میں ایک ایسی ڈیوائس ہوگی جس سے ایک انسان دنیا کے ایک کونے میں کھڑے ہو کر دنیا کے دوسرے کونے میں کھڑے انسان کو سن سکتا ہوگا یا دیکھ سکتا ہوگا۔”

0:13Setup

He emphasizes the prophetic nature of religious texts by contrasting historical skepticism with the certainty of religious prophecies.

“تو اس وقت ان لوگوں کے لیے جو اس کے پاس ہیں ایسی بات کرنا بالکل ال لوجیکل ہوگی بالکل ایسی ہوگی جس کا کوئی نہ سر ہوگا نہ پیر ہوگا۔ لیکن جب بات اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی ا جاتی ہے تو وہ جو کہیں جیسا کہیں جس کے لیے کہیں ہمیں ان پر ایمان لانا ضروری ہے۔”

0:28Content

The speaker introduces the prophecy of Dajjal and its relevance to modern technology, specifically holograms, to connect religious teachings with current events.

“اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے قریب دجال ائے گا کہ وہ لوگوں کے مرے ہوئے پیاروں کو یعنی ان کے ماں باپ کو یا عزیز و وقار کو ان کے سامنے لا کر کھڑا کر دے گا اور ان سے وہ یہ کہے گا کہ اب تم مجھے اپنا خدا مانو اب تم مجھے اپنا رب مانو”

0:40Reveal

He connects the ancient prophecy to contemporary technology, using the Sidhu Moose Wala concert as a real-world example of how deceased individuals can be seemingly brought back to life.

“اور جب یہ حدیث ہم تک پہنچی یعنی اج کی جنریشن تک پہنچی ہم نے بھی جب یہ حدیث سنی تو ہمیں بھی یوں ہی لگا کہ یہ کیسے ممکن ہوگا یہ کیسے ہو پائے گا اور اج وہ وقت ہے یہ چیز بھی پروف ہو چکی ہے یہ چیز بھی ثابت ہو چکی ہے کہ یہ کیسے ممکن ہوگا۔ ابھی ریسنٹلی ایک کنسرٹ کروایا گیا سدھو موسی والے کا اس میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک کیسے مرے ہوئے انسان کو ہولوگرافک ٹیکنالوجی کے تھرو اپ کے سامنے لا کر کھڑا کر دیا گیا”

1:07Transition

The speaker argues that what people perceive as technological marvels are actually fulfillments of ancient prophecies, supported by the role of AI.

“اور ہم لوگ صرف یہ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی کا کمال ہے۔ یہ ٹیک کا کمال ہے یہ اج کی سائنس کا کمال ہے۔ یہ دراصل ٹیک کا کمال نہیں یہ دراصل سائنس کا کمال نہیں یہ دراصل اس حدیث کا مصداق ہے یہ اس حدیث کو بالکل سچا ثابت کرتی ہے جو اپ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ہمیں 1400 سال پہلے بتا دی تھی اور اس چیز کو پوسیبل کرنے میں سب سے مین رول پتہ ہے کس کا ہے اے ائی کا”

1:26Content

He further explains the implications of AI's rapid advancement, likening it to a 'Dajjali propaganda' that normalizes the impossible.

“اور شاید اسی لیے اے ائی کے جو بڑے بڑے ٹیک جائنٹس ہیں جنہوں نے اے ائی کو بنایا ہے سیم الٹ مین ایلون مسک اس کے علاوہ بڑے بڑے جو ٹیک جائنٹس ہیں انہوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر لیے ہیں کہ اب اے ائی ہمارے کنٹرول سے نکل چکا ہے اور انے والے وقتوں میں اہستہ اہستہ کر کے یہ چیز اتنی نارملائز ہو جائے گی اتنی اسان ہو جائے گی کہ اپ بالکل امیجن کریں گے کہ ہاں یہ پیارا میرے سامنے ا چکا ہے اور یہی تو دجالی پروپیگنڈا ہے کہ کسی چیز کو اتنی بار کرو اتنی بار کرو اتنی بار کرو کہ وہ اپ کے لیے نارمل ہو جائیں اور اپ اس کے ساتھ یوز ٹو ہو جائیں”

1:56CTA

He concludes with a call for spiritual awareness and a prayer for guidance, urging viewers to see beyond mere technology.

“اب نہ جانے اس سے مزید کتنی تباہی ہمارے سامنے انے والی ہے اور اللہ تعالی ہماری انکھوں سے یہ پٹی اتارے کہ یہ صرف ٹیکنالوجی کا کمال نہیں ہے یہ سائنس کا کمال نہیں ہے جو صرف اپ لوگ سمجھ رہے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اللہ تعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین”

Details

Account@muhammadasaddilshad
Posted (UTC)
Date (UTC)Oct 13, 2026
Duration133.3s
Last synced (UTC)

More viral reels, analyzed